تازہ ترین

پاکستان

کویت سے دفاعی معاہدے کی منظوری، کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن بھی منظور

وفاقی کابینہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے کی توثیق کر دی ہے جبکہ جدید سیکیورٹی فیچرز کے حامل نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن بھی منظور کر لیے گئے ہیں۔