پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے والی 17 کمپنیاں اعزاز کی مستحق قرار
اقوام متحدہ کے ادارے یو این ویمن کے تحت 2026ء کے ویمنز ایمپاورمنٹ پرنسپلز ایوارڈز میں پاکستان بھر سے 17 کاروباری اداروں اور شخصیات کو صنفی مساوات کے فروغ پر سراہا گیا۔