پنجاب حکومت پر الزام: مریم نواز کا چوہدری سالک کو ہتک عزت کا نوٹس دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں کرپشن کے الزامات پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو ہتک عزت کا نوٹس بھیٹنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ دونوں اتحادی رہنماؤں کے درمیان انتظامی امور اور تقرریوں پر لفظی جنگ شروع ہو گئی ہے۔
