ممبئی میں بالی ووڈ اسٹار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، اداکار بال بال بچ گئے
معروف بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف ممبئی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں محفوظ رہے، تاہم حملے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ پولیس سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
